پنجاب میں جنگلی حیات کے علاج کے لیے پہلا موبائل ہسپتال بنایا گیا ہے جو جانوروں کو لانے کے بجائے وہیں جا کر علاج کرے گا جہاں وہ موجود ہیں۔
موبائل ہسپتال کے حوالے سے ویٹرنری ڈاکٹر وردہ کا کہنا ہے کہ اس میں تمام ضروری سامان موجود ہے اور یہ صرف پنجاب تک محدود نہیں ہو گا بلکہ پورے ملک میں جہاں بھی ہیلپ درکار ہو گی، مہیا کی جائے گی۔
اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ