Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

طائف۔۔۔۔۔طائف میں ایک خاتون نے بہن کی مدد سے بیٹی کو زندہ جلا دیا۔ یہ خاندانی تشدد کا بدترین واقعہ ہے۔طائف پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔قاتل ماں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بچی کی عمر 14برس تھی۔ انتہائی جھلسی ہوئی لڑکی کو اسپتال لایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔ماں کا تعلق یمن سے ہے ۔ لڑکی کو زدوکوب کرنے اورپٹرول ڈال کر آگ لگانے میں خالہ نے بھی تعاون کیا۔

شیئر: