Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی سپر ہیروز بزیرہ، سفیان اور ماروی

سپائڈر مین، سپر مین کے کرداروں سے تو آپ واقف ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں پاکستانی سپر ہیروز بزیرہ، سفیان اور ماروی کے کرداروں کی تخلیق کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ جانیے آرٹسٹ عمیر نجیب خان کی زبانی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں   

شیئر: