Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'جب لڑکی بائیک چلائے تو کچھ آنکھیں اسے ہمیشہ دیکھتی ہیں'

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی لڑکیوں کو بائیک پر دیکھ کر کچھ لوگ آواز کسنے سے باز نہیں آتے مگر لوگوں کی پروا کیے بغیر کچھ باہمت لڑکیاں نہ صرف خود بائیک چلاتی ہیں بلکہ دوسری خواتین کو بھی بائیک چلانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ ایسی ہی دو لڑکیوں سے آپ کو ملواتے ہیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: