Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تھائی پٹھان‘ کون ہیں ؟

تھائی لینڈ میں پختونوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے جو بیسویں صدی کے اوائل یا اس سے بھی پہلے پاکستان سے ہجرت کر کے وہاں چلی گئی تھی۔ ’تھائی پٹھان‘ کے نام سے جانے جانے والی یہ برادری تھائی لینڈ کی بااثر کمیونیٹیز میں شمار کی جاتی ہے۔ ان کا اثر ورسوخ کاروبار سے لے کر حکومت اور انتظامیہ تک موجود ہے۔ عشروں سے وہاں رہنے والے ’تھائی پٹھان‘ اب بھی شادیاں اپنے روایتی رشتہ داروں میں کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی تعداد آئے روز بڑھ رہی ہے۔ ان کے بارے میں تفصیل دیکھیے خرم شہزاد کی اس خصوصی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: