Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اورنج لائن ٹرین کا فائدہ کس کو ہوگا؟

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ مکمل ہو چکا ہے اور اس کا آزمائشی سفر شروع ہو چکا ہے۔ اورنج لائن ٹرین کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟ دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ۔ 

شیئر: