فرانسیسی شہری کی موٹر سائیکل پر اسلام آباد آمد، ’اچھا لگ رہا ہے‘
فرانسیسی شہری کی موٹر سائیکل پر اسلام آباد آمد، ’اچھا لگ رہا ہے‘
منگل 27 اکتوبر 2026 11:03
فرانس سے شروع ہونے والا موٹر سائیکل کا سفر جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی جاری ہے۔ مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے فرانسیسی شہری دیمین کولن اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دیکھیے ان کی کہانی اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں