Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی فلک بوس عمارت فن پارے میں تبدیل

دنیا کا سب سے اونچا میورل کراچی کی ایک عمارت پر پینٹ کیا جارہا ہے جس کے لیے اٹلی سے آرٹسٹ آئے ہوئے ہیں۔ میورل کا مرکزی خیال ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آگہی اجاگر کرنا ہے۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: