Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جناح کیپ کی روایت ختم نہیں ہو سکتی‘

راولپنڈی شہر میں شیخ محمد رفیق واحد کاریگر ہیں جو جناح کیپ تیار کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ یہ ان کا خاندانی پیشہ ہے اور انہوں نے یہ ہنر اپنے والد سے سیکھا۔ شیخ محمد رفیق نے سابق صدر ایوب خان کے لیے بھی جناح کیپ تیار کی تھی، جبکہ ان کے ماموں نے قائداعظم کے لیے کراچی میں قراقلی ٹوپی بنائی تھی۔ جناح کیپ کیسے تیار کی جاتی ہے اور اس کا استعمال اب کم کیوں ہو گیا ہے، جانیے زبیرعلی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: