پاکستان میں سولر پینل مزید سستے ہونے کی وجہ کیا بنی؟
پاکستان میں سولر پینل مزید سستے ہونے کی وجہ کیا بنی؟
اتوار 7 دسمبر 2025 14:24
پاکستان میں سولر پینل سسٹم کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور پانچ سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم کی قیمتیں اب تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے کم ہو گئی ہیں۔ قیمتوں میں کمی کی وجوہات کے بارے میں دیکھیں نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ