Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ازبک گول روٹی اور مزاری کباب

افغانستان کے کئی کھانے بشمول افغانی کباب پاکستان میں پسند کئے جاتے ہیں۔ ان کو مزاری کباب بھی بولا جاتا ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں یہ کباب افغان ریسٹورنٹس میں بآسانی مل جاتے ہیں۔ یہ کباب کیوں اتنے پسند کیے جاتے ہیں اور انہیں کیسے تیار اور کیسے الگ انداز سے پیش کیا جاتا ہے جانتے ہیں زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: