Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خان پور کے ریڈ بلڈ مالٹے اتنے خاص کیوں ہیں؟

صوبہ خیبر پختونخوا کی تحصیل خان پور کے ریڈ بلڈ مالٹوں کے باغات پاکستان بھر میں مشہور ہیں۔ یہ مالٹے ریڈ بلڈ کیوں ہوتے ہیں؟ مزید دیکھیے وسیم عباسی کی اس ویڈیو میں

شیئر: