Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پشاور کے ماحول کو تبدیلی کی ضرورت تھی‘

پشاور شہر میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور قلعہ بالا حصار کے قریب واقع ’ناز سینما‘  پہلی مرتبہ 1930 کے اوائل میں بنا تھا جس کو جواد رضا کے دادا نے 1942 میں ایک سکھ سے خریدا تھا۔ سینما میں جدید تھری ڈی ٹیکنالوجی لگانے والے جواد رضا کہتے ہیں کہ پشاور کے ماحول کو تبدیلی کی ضرورت تھی۔ دیکھیے رابعہ اکرم خان کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: