Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: چھوٹے میدان کا بین الاقوامی کھیل فٹسال

فٹ بال کی بنسبت فٹسال چھوٹے میدان میں اور کم کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے۔ فٹ سال کا آغاز جنوبی امریکہ کے ملک یوراگوئے سے سال 1930 میں ہوا تھا لیکن اب یہ 100 سے زیادہ ملکوں میں کھیلا جاتا ہے۔ بلوچستان کے نوجوان بھی اس کھیل کے دلدادہ ہیں۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: