Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل ڈھابہ: زلمی مارے گا میدان یا لاہور لے جائے گا بازی!

پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے۔ کیا قلندرز اپنے سپورٹرز کو آج کوئی بڑا سرپرائز دینے والے ہیں؟ ان کے سپورٹرز اب بھی اپنی ٹیم سے امید لگائے بیٹھے ہیں یا مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں اور پی ایس ایل میں کس ٹیم کی کیا کارکردگی رہی یہ سب جاننے کے لیے دیکھیے عمر ملک اور جاسرہ علی کی یہ ویڈیو

شیئر: