Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رام پیاری کے پیار میں تعمیر کیا گیا محل

رام پیاری محل اپنے اندر گجرات کا  تاریخی اور ثقافتی ورثہ سموئے ہوئے ہے. روایت کے مطابق گجرات کے قصبہ ڈنگہ کے مشہور اور مالدار تاجر راجہ سندر داس نے یہ محل اپنی تیسری بیوی رام پیاری کی محبت میں تعمیر کروایا تھا۔ مزید بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: