Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی انجینیئر کے ہتھیار

بلوچستان کے ایک نوجوان انجینیئر علی گل نے ایسی ٹچ لیس سمارٹ ڈیوائسز تیار کی ہیں جو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر میں کام آ سکتی ہیں۔ ان ڈیوائسز کی خاص بات یہ ہے کہ ہاتھ لگائے بغیر کام کرتی ہیں۔ مزید دیکھیں زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: