Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا نے ٹرین کی بوگیوں کو قرنطینہ میں بدل دیا

انڈیا کی ریاست آسام میں ریلوے حکام نے ٹرین کی بوگیوں کو کورونا وائرس کے شکار مریضوں کے لیے قرنطینہ میں بدل دیا ہے۔ گوہاٹی شہر کے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کی پانچ بوگیوں میں آئیسولیشن وارڈز تیار کیے گئے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: