Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن کے بعد بند کی گئی دکانوں میں موجود جانوروں کا کیا ہوا؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کرکے دکانیں بند کرنے کا جوں ہی فیصلہ ہوا تو لوگوں نے احتیاطاً اشیا ضرورت بڑی مقدار میں خریدنا شروع کردیں۔ لیکن اس دوران شاید ان مارکیٹوں کے بارے میں نہیں سوچا گیا جہاں پالتو جانور ہوتے ہیں۔ کراچی میں پالتو جانوروں کی مارکیٹ کو بھی لاک ڈاون کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا لیکن اندر موجود جانوروں کا جو حال ہوا، وہ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔ 

شیئر: