امریکہ میں حفاظتی سامان کی کمی، نرسوں کا کام کرنے سے انکار
امریکہ میں حفاظتی سامان کی کمی، نرسوں کا کام کرنے سے انکار
منگل 14 اپریل 2020 16:51
امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو بھی کورونا کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں یعنی حفاظتی سامان کی کمی کا سامنا ہے، ایسے میں نرسوں نے حکومت سے کچھ مطالبات کیے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں