Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد طلبہ کی سکولوں کو واپسی

چین میں زندگی معمول پر آنے کے بعد بیجنگ اور شنگھائی میں طالب علموں نے سکول واپس جانا شروع کر دیا ہے۔ چین کے ان شہروں میں بچوں کے سکول تین مہینے بعد کھلے ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: