Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی خواتین بائیکرز، دنیا بھر کو ایکسپلور کرنا چاہتی ہیں

پاکستان بھر کی خواتین بائیکنگ کمیونٹی بنانے کی طرف آرہی ہیں۔ مشکل سفر کے دوران کبھی اکیلے تو کبھی اپنی ساتھیوں کے ساتھ بائیک کا سفر کرنے والی خواتین پاکستان سمیت دنیا بھر کو ایکسپلور کرنا چاہتی ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔
 

شیئر: