Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

300 میگاواٹ بجلی بنانے کا منصوبہ، پاکستان نے دریائے کنہار کا رخ موڑ دیا

پاکستان نے بالا کوٹ ہائیڈرو پاور منصوبے پر دریائے کنہار کا رخ موڑنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اس منصوبے کی کل نصب شدہ صلاحیت 300 میگاواٹ ہے جو سالانہ تقریباً ایک اعشاریہ 14 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرے گا۔
 دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: