Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی میں آرٹ فراڈ کا پردہ فاش، پابلو پکاسو جیسے مشہور فنکاروں کے جعلی فن پارے پکڑے گئے

جرمنی میں پولیس نے پابلو پکاسو جیسے مشہور فنکاروں کے نقلی فن پارے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ اس فراڈ کا مرکزی ملزم 77 سالہ جرمن شہری ہے جس نے 20 جعلی پینٹنگز بیچنے کی کوشش کی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: