Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے بڑے تجارتی مراکز میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے حکومت نے ہدایت کی تھی کہ عوام اور تاجر شاپنگ کے دوران طے شدہ احتیاطی تدابیر یا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں مگر دیگر شہروں کی بات تو ایک طرف وفاقی دارلحکومت میں بھی ماسک تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں مگر سماجی فاصلہ، سینٹائزر کا استعمال اور ہجوم سے گریز جیسی تدابیر کہیں نظر نہیں آتیں۔اس حوالے سے دیکھیے وسیم عباسی اور حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔۔۔
 

شیئر: