Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پتنگ بازی شوق ہے، پریشانی کو ہوا میں اُڑا دیتا ہوں‘

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول منعقد ہوا جس کا مقصد ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار افراد کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: