فرانسیسی مچھلی پکڑنے کے استعمال شدہ جال اب یوکرین کو روسی ڈرونز سے بچانے کے لیے بچھائے جا رہے ہیں۔ انہیں مغربی فرانس کے راستے یوکرین بھیجا جاتا ہے۔ یوکرین میں ان کا استعمال سڑکوں، گاڑیوں اور فوجی عمارتوں کو ڈھانپنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔