انڈیا میں اونٹوں کی خرید و فروخت کا سب سے بڑا میلہ
انڈیا میں اونٹوں کی خرید و فروخت کا سب سے بڑا میلہ
منگل 28 اکتوبر 2025 8:49
انڈیا کے صحرائی شہر پشکر میں ہر سال ملک کا سب سے بڑا اونٹ میلہ منعقد ہوتا ہے۔ یہ میلہ انیسویں صدی سے منعقد ہو رہا ہے جس میں سینکڑوں شتربان شرکت کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو