Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’30 سال سے عید گھر پر نہیں گزاری‘

جرائم کے واقعات کو روکنے کے لیے پولیس اہلکار عید کے روز بھی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔ عید کے دن پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کا دباؤ زیادہ کیوں ہوتا ہے اور پولیس ملازمین کی عید کیسی گزرتی ہے بتا رہے ہیں زبیر علی خان اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: