Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساؤنڈ ہیلنگ کے ذریعے جسمانی اُلجھنوں کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

ساؤنڈ ہیلنگ ایک قدیم تکنیک ہے جس میں سنگنگ باؤلز کی تھرتھراہٹ کے ذریعے جسمانی اور جذباتی اُلجھنوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ سنگنگ باؤلز کیا ہیں اور ان کے بجانے سے پیدا ہونے والی مدھم آوازیں انسانی جسم اور رُوح پر کیسے اثر انداز ہوتی ہیں؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: