Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینس میں روایتی کشتیوں کی ریس کے ذریعے ڈاکٹروں کو خراج تحسین

لاک ڈاؤن کے بعد وینس میں کشتیوں کی روایتی ریس کے ذریعے مخلتف ممالک سے آئے ہوئے لوگوں نے کورونا وائرس سے لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: