Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورلڈ کپ نیل آرٹ: میامی میں قومی پرچموں والے مینکوز مقبول

فٹ بال ورلڈ کپ کے بخار نے فیشن کی دنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امریکی شہر میامی کے ایک مشہور نیل سیلون نے فٹ بال شائقین کے لیے ورلڈ کپ کی تھیم پر مبنی خاص مینکوز متعارف کروائے ہیں جس میں ناخنوں پر مختلف ممالک کے پرچم ہاتھ سے پینٹ کیے جا رہے ہیں۔ 100 ڈالر مالیت کے اس فیشن ٹرینڈ میں مقامی شائقین کی جانب سے برازیل، ارجنٹائن اور پرتگال کے جھنڈوں کے ڈیزائن سب سے زیادہ پسند کیے جا رہے ہیں۔ روئٹرز کی رپورٹ

شیئر: