Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کے فیلڈ ہسپتال سے کورونا کا آخری مریض بھی ڈسچارج

دبئی کے فیلڈ ہسپتال سے کورونا کا آخری مریض بھی مکمل صحتیابی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے بنایا گیا یہ فیلڈ ہسپتال اب بند کر دیا جائے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: