Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھی کے جڑواں بچوں کی ماں کے ساتھ چہل قدمی

سری لنکا اپنے ہاتھیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ حال ہی میں سری لنکا کے نیشنل پارک میں ہاتھی کے جڑواں بچے پیدا ہوئے جن کو پہلی بار ماں کے ساتھ پارک میں گھومتے پھرتے دیکھا گیا۔ مزید ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: