Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں احتجاج: ’ہمارے ٹیکس کے پیسے کہاں جا رہے ہیں؟‘

اربن فلڈنگ سے کراچی کے پوش ترین رہائشی علاقے ڈیفنس، کلفٹن زیرِ آب آگئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ کئی دہائیوں میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کراچی کے پوش علاقوں کے عوام کینٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: