آئس کریم کیک کے ساتھ پانڈوں نے منائی پہلی سالگرہ منگل 1 ستمبر 2020 6:20 جرمنی کے شہر برلن کے چڑیا گھر میں پٹ اور پال نام کے جڑواں پانڈوں نے اپنی پہلی سالگرہ منائی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔ پانڈے پہلی سالگرہ آئس کریم کیک برلن کا چڑیا گھر urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں