Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیروت میں عراقی آرکیٹیکٹ زہا حدید کی ڈیزائن کردہ عمارت میں آگ لگ گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کے دن ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔ اس عمارت کا ڈیزائن عراقی نژاد برطانوی خاتون آرکیٹیکٹ زہا حدید نے تیار کیا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: