Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشینوں کے دور میں ہاتھ سے کپڑا بننے والے

بنگلہ دیش کا شمار ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے جہاں چار ہزار سے زائد کپڑے کی فیکٹریاں ہیں۔ تاہم آج کے جدید دور میں بھی ملک میں ایسے کئی افراد ہیں جو کسی مشین پر نہیں بلکہ ہاتھ سے کپڑا بنتے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: