Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوٹ کی ڈوری سے گھر سجانے کا ہنر

کہنے کو جوٹ( پٹ سن) کی عام سی ڈوری لیکن اس ڈوری سے راولپنڈی کی فضا ناز گھریلو سجاوٹ کی ایک سے بڑھ کر ایک اشیا بنانے کا ہنر رکھتی ہیں۔ گھر میں مالی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے انہوں نے اپنے ہاتھ کے ہنر کا سہارا لیا اور ڈیکوریشن کی اشیا کا کاروبار شروع کر دیا۔  فضا نے اپنی جیسی دیگر خواتین کے لیے گھر میں ایک اکیڈمی بھی کھول لی ہے جہاں وہ انہیں جوٹ سے مختلف اشیا بنانے کا ہنر سکھاتی ہیں۔ مزید جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: