Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ کے پارک میں لڑکیوں کی باکسنگ کی ٹریننگ

فلسطین میں غزہ کی پٹی میں کورونا کے باعث ٹریننگ کے مراکز بند ہونے کے بعد لڑکیوں نے پارک میں باکسنگ کی پریکٹس شروع کی۔ ٹریننگ کرنے والی لڑکیاں اس بارے میں کیا کہتی ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: