Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جو ایک بار کھاتا ہے، وہ پورا ڈبہ ہی صاف کر جاتا ہے‘

کراچی کے رہائشی محمود عالم خان کے پَردادا مَمَّن خان نے ڈیڑھ سو سال قبل بھارتی ریاست اُتر پردیش کے علاقے بدایوں میں کھوئے کے پیڑے بنانے کا کام شروع کیا تھا. آج ان کی چھٹی نسل اس روایتی ذائقے کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں
 

شیئر: