مزری کے پتوں سے عموماً گھریلو استعمال کی اشیا بنائی جاتی ہیں مگر پنجگور کے امیر احمد ان پتوں کو مہارت سے جوڑ کر خوبصورت اور دیدہ زیب ثقافتی اور آرائشی چیزیں بنانے کا ہنر رکھتے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں





