Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فن لینڈ میں ایک دن کے لیے وزیراعظم بننے والی 16 سالہ لڑکی

ایک دن کے لیے فن لینڈ کی وزیراعظم بننے والی 16 سالہ ایوا مورتو کا ماننا ہے کہ نوجوان بڑوں کو کچھ سکھا سکتے ہیں۔ انہیں ایک دن کے لیے وزیراعظم کیوں بنایا گیا، دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: