Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کی مشہور سیاحتی یادگار مونٹ سینٹ مائیکل جزیرے میں تبدیل

فرانس کی مشہور سیاحتی یادگار مونٹ سینٹ مائیکل تیز سمندری طوفان کی وجہ سے چند ہی گھنٹوں میں ایک جزیرے کی حیثیت اختیار کر گئی۔ ایسا کبھی کبھار ہوتا ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: