فلسطین کے شہر بیت لحم میں کورونا وائرس کے دوران سیاحوں کی آمد ختم ہوئی تو مقامی ٹور گائیڈز کا روزگار بھی ختم ہو گیا۔ ایسے ہی ایک ٹور گائیڈ نے گھر بیٹھنے کے بجائے 'کورونا سینڈوچ' کے نام سے فاسٹ فوڈ کھولا تو گاہکوں کو خوب پسند آیا۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں