سعودی عرب میں پہلی مرتبہ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں خواتین کے انٹرنیشنل گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ لیڈیز یورپین گالف ٹورنامنٹ میں مراکش سے پہلی عرب پروفیشنل گالفر نے بھی شرکت کی۔
ٹورنامنٹ اور اس کے شرکا کے متعلق مزید جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں