Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا کوئٹہ چائے خانہ خاص خواتین کے لیے

راولپنڈی اسلام آباد میں کوئٹہ ہوٹلز کی چائے اور پراٹھا تو سبھی نے کھایا ہو گا، بلوچستان کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی صبیحہ نے اسلام آباد میں ’کوئٹہ‘ کے نام پر چائے کا ڈھابہ شروع کیا ہے۔ ان کے چائے اور پراٹھے میں ایسی خاص بات کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: