Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملیے غزہ کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور سے

0 seconds of 46 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:46
00:46
 
غزہ میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ہے لیکن عملی طور پر صرف مرد ہی ٹیکسی چلانے کا کام کرتے ہیں۔ آپ کو ملاتے ہیں غزہ کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور نائلہ ابو جبہ سے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: