Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے ٹرائلز پاکستان میں جاری

چین کی تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز پاکستان میں جاری ہیں۔ آخری مرحلے کے ان ٹرائلز میں رضاکاروں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: