Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی ’911‘ کی طرز پر پاکستان کی نئی ہیلپ لائن کیا ہوگی؟

اگر آپ نے ہالی وڈ موویز یا امریکی سیزنز دیکھے ہیں تو آپ نے مشاہدہ کیا ہو گا کہ کوئی کردار ایک ہی نمبر پر کال کر کے کبھی پولیس بھیجنے کا کہتا ہے، اسی نمبر پر کال کر کے کبھی ایمبولینس اور کبھی فائرٹینڈر منگوا لیے جاتے ہیں۔ اب پاکستان میں بھی جلد ایسا ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کچھ عرصے میں ایمرجنسی ہیلپ لائن (پہل) کا اعلان متوقع ہے۔ امریکہ کی 911 ہیلپ لائن کی طرز پر یہ ایک مرکزی نظام ہو گا۔
یہ نظام کیا ہوگا اور اس سے پاکستانیوں کو کیا سہولت ہو گی؟ بتا رہے ہیں این ٹی سی کے چیئرمین بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) وقار رشید خان اردو نیوز کے نامہ نگار  وسیم عباسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں۔

شیئر: